تہران سے شہریوں کا بڑی تعداد میں انخلا، گزشتہ روز سرکاری ٹی وی پر حملے میں نیوز ایڈیٹر سمیت عملے کے 3 ارکان شہید ہوئے، جنرل علی شادمانی کو رات گئے وسطی تہران میں نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فوج
اپ ڈیٹ17 جون 202501:33pm
امریکی ہتھیاروں، انٹیلی جنس اور حمایت کے بغیریہ حملے ممکن نہیں، ایران پر اسرائیلی حملوں کی ذمہ داری امریکا پربھی عائد ہوتی ہے، اقوام متحدہ میں ایرانی سفر کا سلامتی کونسل کے نام خط
اگر ٹرمپ سفارتکاری کیلئے سنجیدہ ہیں اور یہ جنگ روکنا چاہتے ہیں تو اسرائیل کی جارحیت روکنا ہوگی، واشنگٹن سے ایک کال نیتن یاہو جیسے شخص کو خاموش کرانے کیلئے کافی ہے، عباس عراقچی
تہران میں حملے کے وقت سرکاری چینل کی نشریات جاری تھیں، سواہ ہائی وے، کرمان شاہ میں ہسپتال اور الام میں فائر اسٹیشن کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات، ایران کی میزائل ذخیرے کو نقصان پہنچنے کی تردید
اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت کو فوری طور پر روکنے کی اشد ضرورت ہے، اسرائیلی جارحیت پورے خطے کے امن کے لئے سنگین نتائج کی حامل ہوسکتی ہے، مشترکہ اعلامیہ
ایرانی فوج نے تبریز میں ایف-35 کو ایرانی ائیر ڈیفنس کی بدولت گرایا گیا، اسرائیلی فضائیہ کا 2 ایرانی F-14 ٹام کیٹ طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ، ویڈیو جاری کردی۔