حادثہ ریاست اتر اکھنڈ میں پیش آیا، موسم کی خرابی حادثے کی وجہ بنی، گزشتہ ماہ بھی کیدارناتھ یاترا پر جانے والے یاتریوں کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
حکام سے کوئی جواب نہیں مل رہا، ہم انتہائی اضطراب کا شکار ہیں، ہمیں کچھ سمجھ نہیں آرہا، خدارا ہمیں بتایا جائے کہ ہمیں لاشیں کب دی جائیں گی، حادثے میں اپنے چار رشتہ دار کھو دینے والے رفیق عبدالحفیظ میمن
احمد آباد سے لندن جانے والے ایئر انڈیا کا طیارہ 12 جون کو کر گر تباہ ہوا تھا، حادثے میں 241 مسافر اور عملے کے ارکان ہلاک ہوئے تھے، ایک شخص معجزاتی طور پر بچ گیا تھا۔
جنرل اکبر خان لکھتے ہیں اگر 1948ء میں ہم ایسا کوئی علاقہ یا مقام پر قبضہ کرلیتے جس میں بھارت کی دلچسپی ہوتی تو ہم رائے شماری کے لیے ان پر دباؤ ڈال سکتے تھے۔
صرف ایک مسافر زندہ بچا، بوئنگ 787 طیارہ لندن جارہا تھا، پائلٹ نے پرواز کرتے ہی مے ڈے کال دی، جہاز میں 169 بھارتی، 53 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہری سوار تھے، طیارہ ڈاکٹرز کے ہاسٹل پر گرا، ایک بلیک باکس مل گیا
ہم نے اسے قانون کے ہاتھوں گرفتار کروا کر سزا دلوانی چاہی، لیکن کسی نے ہماری بات نہیں سنی، آخرکار ہم نے خود ہی یہ معاملہ نمٹانے کا فیصلہ کرلیا، مرکزی ملزم گولڈی برار
نوتن داس سنجے اور سپنا گھر میں مردہ حالت میں ملے، بچے اسکول گئے ہوئے تھے، دونوں پاکستان واپسی کا سوچ رہے تھے، سپنا کی بہن کی مدعیت میں مرنے والے بہنوئی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج
کیا بھارتی وزیرِاعظم کا سکھ کارکن ہر دیپ سنگھ نِجّر کے قتل میں کوئی کردار تھا؟ اوٹاوا میں نیوز کانفرنس کے دوران صحافی کا مارک کارنی سے سوال، جواب گول کر گئے.
سنگاپور کے جھنڈے والے ’WAN HAI 503‘ نامی جہاز کو کیرالہ کے ساحل سے تقریباً 144 کلومیٹر کے فاصلے پر حادثہ پیش آیا، عملے کے 18 ارکان جان بچانے کیلئے بحیرہ عرب میں کود گئے۔
جنوبی افریقہ، یوکرین اور آسٹریلیا نے کینیڈا کی دعوت قبول کرلی، مودی کو سرکاری طور پر دعوت نامہ نہیں ملا، ان کے دورے پر غیر یقینی برقرار ہے، انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ
اہم سوال یہ ہے کہ موجودہ حالات میں کون سا ملک زیادہ دیر تک چوکنا رہ سکتا ہے کیونکہ فوج کو مکمل جنگی حالات کے لیے مکمل تیار یا اسٹینڈ بائی پر رکھنے پر کافی لاگت آتی ہے۔
بھارت کو پاکستان کیخلاف جنگ میں نقصان اٹھانا پڑا، قوم کو اندھیرے میں رکھا گیا، پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلاکر قوم کو حقائق بتائے جائیں، ملکارجن کھڑگے کا ’ایکس‘ پر پیغام
چین کی جانب سے دیے گئے طیارے عمدہ تھے مگر فرانس کے طیارے اتنے عمدہ نہیں تھے، پاکستان نے 5 طیارے گرائے، مودی کرپشن کی تحقیقات ہونے نہیں دے گا، سابق وزیر کا انٹریو
40 فیصد دولت پر ایک فیصد اشرافیہ قابض، 70 کروڑ بھارتی غذائی قلت کا شکار ، 27 فیصد افراد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، ورلڈ ہنگر انڈیکس کی رینکنگ میں بھارت 105ویں نمبر پر آگیا۔
ڈہرادون کا رہائشی ہندو خاندان ہریانہ کے پنچکولہ میں روحانی پروگرام میں شرکت کیلئے آیا تھا، مرنے والے 7 افراد میں 42 سالہ پربین متل، اس کے والدین، بیوی، 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل
ہندوؤں کو پہلے مسلمانوں اور پھر انگریزوں سے شکست ہوئی جنہوں نے ان پر حکمرانی کی، یہی وجہ تھی کہ قوم پرست رہنماؤں نے ہندوؤں کو سخت، مضبوط اور بہادر بنانا اپنا فرض سمجھا۔
640 کنٹینرز سے لدا 'ایم ایس سی ایلسا 3' نامی 184 میٹر طویل مال بردار جہاز بھارتی بندرگاہ وژنجم سے کوچین کی جانب جا رہا تھا، 13 کنٹینرز میں خطرناک سامان موجود تھا، بھارتی بحریہ
پولیس نے دعویٰ کیا کہ ساہ دیو سنگھ گوہل نے بتایا کہ 2023 میں ادیتی بھردواج نامی خاتون نے ان سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا اور بعد ازاں معلوم ہوا کہ ان سے رابطہ کرنے والی پاکستانی ایجنٹ ہے۔
اسلام آباد ہمسایہ ملک کے ساتھ پانی کی تقسیم پر بات چیت کے لیے تیار ہے، لیکن بھارت کو اس دہائیوں پرانے معاہدے کی پاسداری کرنی ہوگی، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان
حملہ بہار کا الیکشن جیتنے کیلئے کروایا گیا، پلوامہ ڈرامے کے بعد بھی انتخابات میں مودی نے ’شہیدوں‘ کے نام پر ووٹ مانگے تھے، بتائیں جنگ میں کتنا نقصان ہوا؟ انٹرویو
محض 23 سالہ خاتون نے 7 ماہ میں مختلف ریاستوں کے شادی کے خواہش مند 25 مردوں سے شادی کی اور ایک ہفتے کے اندر ہی ان کے گھر سے قیمتی اشیا کا صفایا کرکے چلتی بنیں۔
بھارتی رہنماؤں نے اپنے ہی پروپیگنڈے پر یقین کیا، یوں انہوں نے منشیات فروشوں کے اہم اصول کی پامالی کی کہ، 'کبھی بھی اپنی بنائی ہوئی منشیات کا نشہ نہ کریں'۔