مشرق وسطیٰ کو عظیم بنائیں، اس وقت بہت سی کالز اور ملاقاتیں ہو رہی ہیں، میں بہت کچھ کرتا ہوں، پاک-بھارت جنگ بندی بھی کروائی، لیکن مجھے کبھی کسی چیز کا کریڈٹ نہیں ملتا
کئی میزائل اسرائیل کے مشہور فضائی دفاعی نظام کو چیرتے ہوئے گزرے، جس کے بعد فوج کو عوام کو خبردار کرنا پڑا کہ یہ دفاعی نظام ’ناقابلِ تسخیر‘ نہیں، برطانوی اخبار
گرفتار ہونے والوں میں جنگ مخالف کارکن ایتمار گرین برگ بھی شامل، مظاہرین کے ’قتل عام بند کرو‘ کے نعرے، میزائل حملے کے پیش نظر اجتماعات کی اجازت نہیں، پولیس حکام
’ایران ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کے اتنا قریب آ چکا تھا کہ ایندھن کے ذخائر پر حملہ کرنا پڑا، اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں بچا‘ اسرائیلی کابینہ میں تقسیم کیے گئے نکات کا متن
رات کے وقت تہران میں تقریباً 80 اہداف کو نشانہ بنایا گیا تھا، جن میں ایندھن کے ذخائر، ایرانی وزارت دفاع کا ہیڈکوارٹر، ایس پی این ڈی ایٹمی منصوبے کا ہیڈکوارٹر بھی شامل تھا، اسرائیلی فوج
ایران شہریوں کے قتل کا ارتکاب کرنے پر بہت بھاری قیمت ادا کرے گا، اپنے مقاصد بھی حاصل کریں گے اور بھرپور قوت سے حملہ کریں گے، وہ ہماری طاقت کو محسوس کریں گے، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی شہروں کو نقصان پہنچنے کے بعد ایمرجنسی سروسز روانہ، ایران کو بھی صہیونی حملوں میں نقصان پہنچنے کی اطلاعات، ایران کی یہودی قابضین کو قبضہ خالی کرنے کا انتباہ
میزائل یہ نہیں دیکھتے کہ کوئی یہودی ہے، مسلمان یا عیسائی، یہ اسرائیل کی تاریخ کا بہت اہم لمحہ ہے، ہمیں وہ استقامت دکھانا ہوگی جو ہمیشہ سے پہچان رہی ہے، اسحٰق ہرزوگ
ناقابل تردید شواہد موجود ہیں کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں امریکی افواج اسرائیلی حکومت کی معاونت کر رہی ہیں، جنگ کو خلیج فارس لے جانا بڑی غلطی ہے، عباس عراقچی
ایران کی جانب سے اسرائیل پر 13 اور 14 جون کی درمیانی شب داغے گئے میزائل حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلاکر رکھ دیا اور انہوں نے حملوں کو تاریخ کے بدترین حملے قرار دے دیا۔
امریکا ایران پر اسرائیلی حکومت کی جنگی پالیسیوں کے ذریعے اپنے ناجائز مطالبات نہیں تھوپ سکتا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فونک گفتگو
ایران نے اسرائیل پر کامیاب حملے کرکے اسرائیل کے جدید ترین ملٹی لیئر دفاعی نظام کو بھی فیل کردیا، جس کے بعد دنیا بھر میں اسرائیلی نظام کی ناکامی موضوع بحث بن گئی۔
موساد نے ایران کے اندر ایک خفیہ دھماکہ خیز ڈرون بیس بنایا، ہتھیاروں کے نظام لے جانے والی گاڑیاں ایران میں اسمگل کی گئیں، اینٹی ایئرکرافٹ سائٹس کے قریب درست میزائل نصب کیے، خبر ایجنسی