ایران کی جانب سے اسرائیل پر 13 اور 14 جون کی درمیانی شب داغے گئے میزائل حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلاکر رکھ دیا اور انہوں نے حملوں کو تاریخ کے بدترین حملے قرار دے دیا۔
ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے تعیناتی کا حکم دیا، نئی تقرریاں اسرائیلی حملے میں جنرل حسین باقری اور میجر جنرل امیر علی حاجی زادہ کی شہادتوں کے بعد سامنے آئی ہیں۔
ایران نے اسرائیل پر کامیاب حملے کرکے اسرائیل کے جدید ترین ملٹی لیئر دفاعی نظام کو بھی فیل کردیا، جس کے بعد دنیا بھر میں اسرائیلی نظام کی ناکامی موضوع بحث بن گئی۔
حملوں میں اسرائیلی ایئربیسز، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر، الیکٹرانک وار فیئر سینٹر، وزارت دفاع، صنعتی اور عسکری مراکز کو نشانہ بنایا، کمانڈر پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل احمد واحدی
آپ ایک طرف مذاکرات کا دعویٰ اور دوسری طرف صہیونی حکومت (اسرائیل) کو ایران کی سرزمین کو نشانہ بنانے کی اجازت دیں، یہ ایک ساتھ نہیں ہوسکتا، ترجمان اسمٰعیل باقائی
ٹرمپ بہت عرصے سے نئی جنگوں کو شروع کرنے کے بجائے جاری جنگوں کو ختم کرنے کا وعدہ کرتے آئے ہیں، سیاست وعدوں کو نبھانے کا نام، ٹرمپ اہم وعدے پورے نہ کرنے کا خطرہ مول لے رہے ہیں۔
ایران کی اصفہان نیوکلیئر سائٹ پر اہم تنصیبات اور لیبارٹریز کو تباہ کر دیا، تہران تک جانے کا راستہ صاف ہوگیا، اسرائیلی فوج، وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کی تہران کو ’راکھ‘ میں بدلنے کی دھمکی
چین تضادات کو ہوا دینے اور تنازعات کو وسعت دینے کی مخالفت کرتا ہے، اور اسرائیل کے اقدامات کے ممکنہ نتائج پر گہری تشویش رکھتا ہے، اقوام متحدہ میں چینی سفیر کا سلامتی کونسل میں خطاب
تہران کے تل ابیب پر میزائل حملوں کے بعد مزید کشیدگی نہیں ہونی چاہیے، وقت آ گیا ہے کہ سب کچھ روکا جائے، امن اور سفارت کاری کو غالب آنا چاہیے، انتونیو گوتریس کا پیغام
اسرائیل نے حملے کرکے جنگ کا آغاز کیا، اب صہیونیوں کے زندگی مشکل ہوجائےگی، ہماری فوج تیارہے، ایرانی حکومت اورعوام فوج کےپیچھےکھڑی ہے، ایران کے سپریم لیڈر کا قوم سے خطاب
اسرائیل کی جنگ آپ سے نہیں، بلکہ اس مشترکہ دشمن سے ہے، جو آپ کو بھی معاشی طور پر بھی تباہ کررہی ہے، میں آپ کے ساتھ ہوں، اسرائیل کے عوام آپ کے ساتھ ہیں، نیتن یاہو کا ایرانی عوام کے نام پیغام
امریکی تیل کی قیمت میں 7.26 فیصد اضافہ ہوا، جو تقریباً 72.98 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی جبکہ برینٹ کی قیمت 7 فیصد اضافے سے 74.23 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔